I propose to abolish the tax on long-term capital gains from securities transactions altogether. Instead, I propose to levy a small tax on transactions in securities on stock exchanges
« " I propose to abolish the tax on long-term capital gains from securities transactions altogether. Instead, I propose to levy a small tax on transactions in securities on stock exchanges. The rate will be 0.15% of the value of security." »
I intend to reward companies who invest in future growth. Hence, I propose to levy a tax on distributed profits at the moderate rate of 10 per cent on the amount so distributed
« "I intend to reward companies who invest in future growth. Hence, I propose to levy a tax on distributed profits at the moderate rate of 10 per cent on the amount so distributed. This tax shall be incidence on the company and shall not be passed on the shareholder," he said. »
INDIA بلاک نے بی جے پی کو شکست نہ دی
« کئی اپوزیشن جماعتوں نے INDIA بلاک بنایالیکن وہ بی جے پی کو شکست نہ دے سکی ۔ »
بی جے پی اس بل کی منظوری کو اپنے بڑے منصوبے کی تکمیل سمجھتی ہے
« ایسے میںبی جے پی اس بل کی منظوری کو اپنے بڑے منصوبے کی تکمیل سمجھتی ہے ۔ »
ون نیشن ون الیکشن بل اپوزیشن بلاک کا شیرازہ بکھرسکتا ہے
« مجھے اس بات کاخوف ہے کہ اگر ون نیشن ون الیکشن ( ایک ملک ایک انتخاب ) بل منظور ہوتا ہے تو یہ اپوزیشن بلاک کا شیرازہ بکھرسکتا ہے ۔ »
نئے قوانین جنوبی ہند کی ریاستوں کو ملک کی سیاست اور حکمرانی میں غیرموثر بناتے ہیں
« اگر دیکھا جائے تو نئے قوانین جنوبی ہند کی ریاستوں کو ملک کی سیاست اور حکمرانی میں غیرموثر بناتے ہیں ۔ »
2024 ء کے عام انتخابات میں بی جے پی کو صرف 240 نشستوں پر کامیابی ملی
« عوام نے انھیں اور بی جے پی کو صرف 240 نشستوں پر کامیاب کیا »
دستور ہند کو 1950ء میں اپنایا گیا
« اور دستور ہند کو 1950ء میں اپنایا گیا »
ہندوستان نے 15 اگسٹ 1947 ء میں برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کی
« دوسری جانب ہندوستان نے 15 اگسٹ 1947 ء میں برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کی »
1949 ء میں مان زیڈ انگ نے چین میں ایک پارٹی اسٹیٹ کا اعلان کیا
« اور پھر ساری دنیا نے دیکھا کہ 1949 ء میں مان زیڈ انگ نے چین میں ایک پارٹی اسٹیٹ کا اعلان کیا تب سے ہی چینی کمیونسٹ پارٹی اقتدار میں ہے ۔ »
چینی کمیونسٹ پارٹی نے جاپانی حملہ آوروں کے خلاف ظالمانہ جنگ کے ذریعہ اور 1945 ء میں جاپانی فورسس کی خودسپردگی کے بعد اقتدار پر فائز ہوئی
« چینی کمیونسٹ پارٹی نے جاپانی حملہ آوروں کے خلاف ظالمانہ جنگ کے ذریعہ اور 1945 ء میں جاپانی فورسس کی خودسپردگی کے بعد اقتدار پر فائز ہوئی ۔ »
بی جے پی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی طرح ہے
« اس لحاظ سے دیکھا جائے تو بی جے پی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی طرح ہے ۔ »