ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے
« سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ »
ان کے ساتھ میرا دور دور تک تعلق نہیں
« ن لیگ نے مجھے ووٹ نہیں دیا، ان کے ساتھ میرا دور دور تک تعلق نہیں۔ »
سینیٹر شپ کےلیے مجھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ووٹ دیا، ن لیگ نے مجھے ووٹ نہیں دیا
« فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ سینیٹر شپ کےلیے مجھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ووٹ دیا، ن لیگ نے مجھے ووٹ نہیں دیا »
سینیٹر شپ کےلیے مجھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ووٹ دیا، ن لیگ نے مجھے ووٹ نہیں دیا
« فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ سینیٹر شپ کےلیے مجھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ووٹ دیا، ن لیگ نے مجھے ووٹ نہیں دیا »
سینیٹر شپ کےلیے مجھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ووٹ دیا، ن لیگ نے مجھے ووٹ نہیں دیا
« فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ سینیٹر شپ کےلیے مجھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ووٹ دیا، ن لیگ نے مجھے ووٹ نہیں دیا »
مولانا فضل الرحمان کے اگر کچھ تحفظات ہیں تو حکومت انہیں دور کرے
« اُن کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے اگر کچھ تحفظات ہیں تو حکومت انہیں دور کرے۔ »
مزید گورنر راج، مارشل لا یا صدارتی نظام آتا نظر نہیں آرہا
« سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ مزید گورنر راج، مارشل لا یا صدارتی نظام آتا نظر نہیں آرہا، ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ »
وزیراعظم کی موجودہ کارکردگی کو سراہتا ہوں
« وزیراعظم کی موجودہ کارکردگی کو سراہتا ہوں۔ »
ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے
« سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں، ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ »
اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔
« سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ »
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔
« سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ »
اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔
« سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ »
مولانا فضل الرحمٰن سے بھی بہت اچھا رشتہ ہے
« فیصل واوڈا نے کہا کہ ... مولانا فضل الرحمٰن سے بھی بہت اچھا رشتہ ہے »
صدر آصف زرداری ان کے لیے انتہائی قابلِ عزت ہیں
« فیصل واوڈا نے کہا کہ صدر آصف زرداری ان کے لیے انتہائی قابلِ عزت ہیں »
فیصل کریم کنڈی ان کے پرانے دوست ہیں
« فیصل کریم کنڈی ان کے پرانے دوست ہیں »
اور ان کے پاس یہی اطلاعات ہیں کہ مراد سعید اس وقت افغانستان میں موجود ہیں۔
« اور ان کے پاس یہی اطلاعات ہیں کہ مراد سعید اس وقت افغانستان میں موجود ہیں۔ »
انہوں نے انکشاف کیا کہ سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہو رہے تھے
« انہوں نے انکشاف کیا کہ سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہو رہے تھے »
ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کی نااہلی ہو گی اور ممکن ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی بھی لگ جائے
« ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کی نااہلی ہو گی اور ممکن ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی بھی لگ جائے »
سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام “اعتراض ہے” میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جو آج نظر آ رہا ہے اس کی پیشگوئی 10 ماہ پہلے ہی کر دی تھی کہ ملک میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگے گا۔
« سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام “اعتراض ہے” میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جو آج نظر آ رہا ہے اس کی پیشگوئی 10 ماہ پہلے ہی کر دی تھی کہ ملک میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگے گا۔ »
ایڈوائزری کونسل 180 دن میں کامیاب نہ ہوئی تو ان میں بھی تبدیلی کر دی جائے گی
« ایڈوائزری کونسل 180 دن میں کامیاب نہ ہوئی تو ان میں بھی تبدیلی کر دی جائے گی »
ساڑھے 7 ہزار پولیس، فوج اور عام شہری شہید ہوئے
« ساڑھے 7 ہزار پولیس، فوج اور عام شہری شہید ہوئے »
کے پی میں دہشتگردی 195 فیصد بڑھ گئی
« کے پی میں دہشتگردی 195 فیصد بڑھ گئی »
پی ٹی آئی نے 13 سال حکومت کی لیکن کیا ڈیلیور کیا؟
« پی ٹی آئی نے 13 سال حکومت کی لیکن کیا ڈیلیور کیا؟ »
گورنر فیصل کریم کنڈی نے اگر 5 سے 10 فیصد بھی ڈیلیور کر دیا تو عوام خود ہی فیز 2 پر چلے جائیں گے
« گورنر فیصل کریم کنڈی نے اگر 5 سے 10 فیصد بھی ڈیلیور کر دیا تو عوام خود ہی فیز 2 پر چلے جائیں گے »
فیصل واوڈا نے کہا کہ کے پی میں نئی ٹیم (ایڈوائزری کونسل) نے 180 دن میں کارکردگی دکھانی ہے
« فیصل واوڈا نے کہا کہ کے پی میں نئی ٹیم (ایڈوائزری کونسل) نے 180 دن میں کارکردگی دکھانی ہے »
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی نااہل ہونے جا رہے ہیں اور ان کی نااہلی کا عمل شروع ہو چکا ہے
« سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی نااہل ہونے جا رہے ہیں اور ان کی نااہلی کا عمل شروع ہو چکا ہے »
واوڈا کا نعرہ ہے’’ واوڈا آئے گا کرپشن مکائے گا‘‘
« واوڈا کا نعرہ ہے’’ واوڈا آئے گا کرپشن مکائے گا‘‘ »
واوڈا بہادر اپنی بھاری ریسنگ موٹر بائیک پر سوار کمر میں پستول لٹکائے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
« واوڈا بہادر اپنی بھاری ریسنگ موٹر بائیک پر سوار کمر میں پستول لٹکائے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے »
पाकिस्तान सरकार या सत्तारूढ़ दल के नेताओं की ओर से इस घटना की निंदा में कोई बयान क्यों नहीं आया
« उन्होंने यह सवाल भी उठाया कि अब तक पाकिस्तान सरकार या सत्तारूढ़ दल के नेताओं की ओर से इस घटना की निंदा में कोई बयान क्यों नहीं आया »
मामले को गैंगरेप की बजाय जबरन वसूली के केस तक सीमित करने की कोशिश की जा रही है
« वावदा ने यह भी आरोप लगाया कि मामले को गैंगरेप की बजाय जबरन वसूली के केस तक सीमित करने की कोशिश की जा रही है »
इशक डार को तुरंत इस्तीफा दे देना चाहिए
« वावदा ने कहा, 'रजा डार की गिरफ्तारी संबंधित विदेशी दूतावास के हस्तक्षेप के बाद ही हुई. अगर पाकिस्तान और उसकी अंतर्राष्ट्रीय छवि की थोड़ी भी चिंता है, तो इशक डार को तुरंत इस्तीफा दे देना चाहिए.' »
पाकिस्तान को 'फैमिली कॉरपोरेशन' की तरह चलाया जा रहा है
« सीनेटर फैसल वावदा ने सोशल मीडिया प्लेटफॉर्म एक्स पर पोस्ट करते हुए कहा कि पाकिस्तान को 'फैमिली कॉरपोरेशन' की तरह चलाया जा रहा है »
फैसल वावद ने उप प्रधानमंत्री इशक डार से इस्तीफे की मांग की
« सेना के करीबी माने जाने वाले सीनेटर फैसल वावदा ने उप प्रधानमंत्री इशक डार से इस्तीफे की मांग की है »
فیصل واوڈا کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف کرپشن کی فائلیں تیار ہوچکی ہیں
« فیصل واوڈا کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف کرپشن کی فائلیں تیار ہوچکی ہیں »
فیصل واوڈا کے بقول جولائی میں بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے۔
« اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے فیصل واوڈا کے بقول جولائی میں بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے۔ »
فیصل واوڈا نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا ایران معاہدہ کا ڈرافٹ خود تیار کیا اور اسے اپنے لیپ ٹاپ پر ٹائپ بھی خود کیا۔
« فیصل واوڈا نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا ایران معاہدہ کا ڈرافٹ خود تیار کیا اور اسے اپنے لیپ ٹاپ پر ٹائپ بھی خود کیا۔ »
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ امریکا ایران امن معاہدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
« سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ امریکا ایران امن معاہدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ »