Machiavel Info

Daily Jang

À jour

Company · Q3696230 · 262 mentions

Alias : No. 1 Daily, Daily Jang

Communautés

  • Réseau d'acteurs géopolitiques et opérationnels en Asie du Sud

Chronologie (1)

  • Mian Iftikhar Hussain critique de l'instabilité pakistanaise
    2026-10-10 · Peshawar · realis

Relations

Sortantes
  • situé dans (3)
Entrantes
  • participe (1)

⚠ Auto-extracted relations (LLM); measured precision ~54% (relation_support 0.538, harness 2026-06-24): check evidenceText and the article before asserting. Relations carry no validity window: dates are publication dates.

Déclarations (50)

  • پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیوں میں 30 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
    « پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیوں میں 30 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ »
  • پولیس افسران کیخلاف شواہد خراب کرنے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے افسر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا
    « پولیس افسران کیخلاف شواہد خراب کرنے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے افسر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا »
  • سابق ایس ایچ او گلستان جوہرکی ملازمت سے برطرفی جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کے بجائے سابقہ انکوائری کے نتیجے میں ہوئی
    « سابق ایس ایچ او گلستان جوہرکی ملازمت سے برطرفی جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کے بجائے سابقہ انکوائری کے نتیجے میں ہوئی »
  • کابینہ سب کمیٹی نے پولیس افسران کےخلاف انکوائری کی اور ڈاکٹر اسامہ اور اسپیشل سیکریٹری صحت کے خلاف محکمانہ کارروائی کی منظوری دی تھی
    « کابینہ سب کمیٹی نے پولیس افسران کےخلاف انکوائری کی اور ڈاکٹر اسامہ اور اسپیشل سیکریٹری صحت کے خلاف محکمانہ کارروائی کی منظوری دی تھی »
  • کابینہ سب کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے لیے مختلف اقدامات کی منظوری دی تھی
    « کابینہ سب کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے لیے مختلف اقدامات کی منظوری دی تھی »
  • میر رضا کیس ، وکیل جبران ناصر نے وزیر داخلہ ضیاء لنجار کو خط لکھ دیا
    « میر رضا کیس ، وکیل جبران ناصر نے وزیر داخلہ ضیاء لنجار کو خط لکھ دیا »
  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رافت ڈالکیران نے ملاقات کی
    « فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رافت ڈالکیران نے ملاقات کی »
  • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
    « بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی »
  • پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے مجوزہ ریلوے منصوبے کو بھی علاقائی رابطوں کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے
    « اجلاس میں افغانستان کو مدعو تو نہیں کیا گیا تاہم پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے مجوزہ ریلوے منصوبے کو بھی علاقائی رابطوں کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے »
  • ایجنڈے کو ... کل کے اجلاس میں باضابطہ طور پر منظور کیے جانے کا امکان ہے
    « فائنل کیے گئے ایجنڈے کو اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی طرف سے کل کے اجلاس میں باضابطہ طور پر منظور کیے جانے کا امکان ہے »
  • ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس کی سربراہی معاشی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل اسد مجید نے اسلام آباد میں کی
    « ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس کی سربراہی معاشی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل اسد مجید نے اسلام آباد میں کی »
  • وژن 2035 ءپیش کیے جانے کا امکان ہے
    « اجلاس میں علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے وژن 2035 ءپیش کیے جانے کا امکان ہے »
  • امریکا ، روس اور چین کے صدور کی 19 نومبر کو چین میں ملاقات متوقع ہے۔
    « امریکا ، روس اور چین کے صدور کی 19 نومبر کو چین میں ملاقات متوقع ہے۔ »
  • لاہور میں مرغی کے گوشت، سبزیوں اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔
    « لاہور: مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکا لاہور میں مرغی کے گوشت، سبزیوں اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔ »
  • کار میں سوار دوست فرقان کو قریبی اسپتال لیکر گئے تاہم اسپتال منتقلی کے دوران فرقان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
    « کار میں سوار دوست فرقان کو قریبی اسپتال لیکر گئے تاہم اسپتال منتقلی کے دوران فرقان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ »
  • ضلع باجوڑ میں امن و مان کے صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
    « ضلع باجوڑ میں امن و مان کے صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ »
  • اُردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (RISSC) کی جانب سے شائع کردہ اس فہرست کا 2027ء ایڈیشن اس اشاعت کا اٹھارہواں سالانہ ایڈیشن ہے
    « اُردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (RISSC) کی جانب سے شائع کردہ اس فہرست کا 2027ء ایڈیشن اس اشاعت کا اٹھارہواں سالانہ ایڈیشن ہے »
  • اس کے علاوہ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم تیرہویں اور انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو سولہویں نمبر پر شامل ہیں
    « اس کے علاوہ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم تیرہویں اور انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو سولہویں نمبر پر شامل ہیں »

  • پاکستان کے معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ساتویں پوزیشن پر ہیں
    « پاکستان کے معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ساتویں پوزیشن پر ہیں »
  • جبکہ اردن کے فرمانروا شاہ عبداللّٰہ دوم پانچویں اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی چھٹے نمبر پر ہیں
    « جبکہ اردن کے فرمانروا شاہ عبداللّٰہ دوم پانچویں اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی چھٹے نمبر پر ہیں »

  • فہرست میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو چوتھے نمبر پر رکھا گیا ہے
    « فہرست میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو چوتھے نمبر پر رکھا گیا ہے »
  • اس کے برعکس کتاب میں خصوصی مضمون ’جوائنٹ نمبر ون‘ کے خصوصی حصے اور شخصیات کی تصاویر میں پانچوں رہنماؤں کو مشترکہ پہلی پوزیشن دی گئی ہے
    « اس کے برعکس کتاب میں خصوصی مضمون ’جوائنٹ نمبر ون‘ کے خصوصی حصے اور شخصیات کی تصاویر میں پانچوں رہنماؤں کو مشترکہ پہلی پوزیشن دی گئی ہے »

  • کتاب کے ٹاپ 50 کے ابتدائی چارٹ میں سعودی قیادت کو نمبر ایک، پاکستانی قیادت کو نمبر 2 اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو نمبر 3 پر درج کیا گیا ہے
    « کتاب کے ٹاپ 50 کے ابتدائی چارٹ میں سعودی قیادت کو نمبر ایک، پاکستانی قیادت کو نمبر 2 اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو نمبر 3 پر درج کیا گیا ہے »

  • اردن سے سالانہ شائع ہونے والی دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو شامل کیا گیا ہے
    « اردن سے سالانہ شائع ہونے والی دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو شامل کیا گیا ہے »

  • دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے درمیان باہمی تعاون، مشاورت کے تسلسل اور عوامی فلاحی منصوبوں کی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    « دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے درمیان باہمی تعاون، مشاورت کے تسلسل اور عوامی فلاحی منصوبوں کی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ »
  • صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی ہے۔
    « صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی ہے۔ »
  • راولپنڈی و اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف آپریشن کے دوران 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
    « راولپنڈی و اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف آپریشن کے دوران 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ »
  • سہیل آفریدی، بابر سواتی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 ارکان اسمبلی کی حراست کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
    « سہیل آفریدی، بابر سواتی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 ارکان اسمبلی کی حراست کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ »
  • احتساب عدالت پشاور میں اپر کوہستان اسکینڈل کے ملزم کیشئر مشرف شاہ نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔ احتساب عدالت کے جج نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
    « احتساب عدالت پشاور میں اپر کوہستان اسکینڈل کے ملزم کیشئر مشرف شاہ نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔ احتساب عدالت کے جج نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ »
  • وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری سے نواب شاہ میں ملاقات کی ہے۔
    « وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری سے نواب شاہ میں ملاقات کی ہے۔ »
  • 3 مارچ 2024ء کو دکانوں کو بجلی فراہم کرنے والی تار ٹوٹنے سے نور حسین جاں بحق ہوگئے تھے۔
    « 3 مارچ 2024ء کو دکانوں کو بجلی فراہم کرنے والی تار ٹوٹنے سے نور حسین جاں بحق ہوگئے تھے۔ »
  • کراچی میں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے آسٹریلیا جانے والا مسافر سے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
    « کراچی میں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے آسٹریلیا جانے والا مسافر سے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ »
  • پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 4 نومبر کےلیے مقرر کی گئی ہیں
    « پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 4 نومبر کےلیے مقرر کی گئی ہیں۔ »
  • وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں دیا جانے والا عشائیہ ختم ہوگیا
    « وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں دیا جانے والا عشائیہ ختم ہوگیا۔ »
  • سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے
    « سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ »
  • بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    « بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ »
  • جامعہ کراچی نے ... تین رکنی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے
    « جامعہ کراچی نے ... تین رکنی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ »
  • ضلعی صحت افسر کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی سامنے آئی اور نہ ہی ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ نے اس کا نوٹس لیا
    « تاہم اس سنگین معاملے پر نہ ضلعی صحت افسر کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی سامنے آئی اور نہ ہی ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ نے اس کا نوٹس لیا »
  • گزشتہ ماہ کراچی کے ضلع شرقی سے پولیو کا کیس بھی رپورٹ ہوچکا ہے
    « دوسری جانب گزشتہ ماہ کراچی کے ضلع شرقی سے پولیو کا کیس بھی رپورٹ ہوچکا ہے۔ »
  • کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں ایک بار پھر مالی، ڈرائیور، چوکیدار اور نائب قاصد سمیت غیر متعلقہ افراد کو یونین کونسل منیجمنٹ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے
    « کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں ایک بار پھر مالی، ڈرائیور، چوکیدار اور نائب قاصد سمیت غیر متعلقہ افراد کو یونین کونسل منیجمنٹ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔ »
  • اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے پی ٹی آئی قیادت سے بیرسٹر سیف کو شوکاز اور شٹ اپ کال دینے کا مطالبہ کردیا۔
    « اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے پی ٹی آئی قیادت سے بیرسٹر سیف کو شوکاز اور شٹ اپ کال دینے کا مطالبہ کردیا۔ »
  • عمر عبداللّٰہ نے معروف بھارتی صحافی اور سابق ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی کرلی
    « عمر عبداللّٰہ نے معروف بھارتی صحافی اور سابق ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی کرلی »
  • پاک افغان سرحد پر طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی
    « پاک افغان سرحد پر طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی »