احساس بزرگ کارڈ عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن کی عملی تعبیر ہے
« احساس بزرگ کارڈ عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن کی عملی تعبیر ہے »
احساس بزرگ کارڈ کے غلط استعمال کی صورت میں متعلقہ شہری پر 500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا
« احساس بزرگ کارڈ کے غلط استعمال کی صورت میں متعلقہ شہری پر 500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا »
احساس بزرگ کارڈ کی منظوری، 60سال سے زائد کے شہری بی آر ٹی میں مفت سفر کریں گے
« احساس بزرگ کارڈ کی منظوری، 60سال سے زائد کے شہری بی آر ٹی میں مفت سفر کریں گے »
اگر ظالموں اور طاقتوروں کو سزائیں نہیں سنائی جا سکتی تو عدلیہ سے گزارش ہے کہ جن کمزور لوگوں کو قید کیا ہے انہیں بھی آزاد کر دیں
« اگر ظالموں اور طاقتوروں کو سزائیں نہیں سنائی جا سکتی تو عدلیہ سے گزارش ہے کہ جن کمزور لوگوں کو قید کیا ہے انہیں بھی آزاد کر دیں »
اگر عدالتیں ان "ان ٹچیبل" کو کٹہرے میں نہیں لا سکتیں تو انہیں مظلوموں کو بھی سزا سنانے کا کوئی حق نہیں
« انہوں نے کہا کہ اگر عدالتیں ان "ان ٹچیبل" کو کٹہرے میں نہیں لا سکتیں تو انہیں مظلوموں کو بھی سزا سنانے کا کوئی حق نہیں »
عمران خان کے علاج سے متعلق تین ججز کے فیصلے کو حکومت اور انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں پھینک کر ججز کے منہ پر طمانچہ مارا ہے
« ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریی نے کہا کہ عمران خان کے علاج سے متعلق تین ججز کے فیصلے کو حکومت اور انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں پھینک کر ججز کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔ »
27 اگست کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، اب 20 نہیں 40 لاکھ لوگ لے کر جائیں گے
« وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 تاریخ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، اب 20 نہیں 40 لاکھ لوگ لیکر جائیں گے۔ »
چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے فوری فیصلہ جاری کیا جائے اور ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
« چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے فوری فیصلہ جاری کیا جائے اور ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ »
عمران خان کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار وہ عناصر ہیں جنہوں نے انہیں گرفتار کیا، جیل انتظامیہ اور موجودہ جعلی حکومت ہے
« انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار وہ عناصر ہیں جنہوں نے انہیں گرفتار کیا، جیل انتظامیہ اور موجودہ جعلی حکومت ہے۔ »
بشریٰ بی بی کو صرف عمران خان کو دباؤ میں لانے اور توڑنے کے لیے جیل میں رکھا گیا ہے
« انہیں صرف عمران خان کو دباؤ میں لانے اور توڑنے کے لیے جیل میں رکھا گیا ہے۔ »
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ناحق قید ہیں
« وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ناحق قید ہیں »
عمران خان ... غیر قانونی طور پر ناحق قید ہیں
« باوجود اس حقیقت کے کہ وہ کسی جرم میں قید نہیں، انہیں اغوا کیا گیا ہے اور وہ غیر قانونی طور پر ناحق قید ہیں۔ »
27 ستمبر کو پورا پاکستان نکلے گا
« 27 ستمبر کو پورا پاکستان نکلے گا، پھر کسی کے پاس حالات سنبھالنے کا موقع نہیں ہوگا۔ »
اگر عمران خان کی فیملی اور ذاتی معالجین کو ان سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو بروز جمعرات اڈیالہ جیل جائیں گے
« انہوں نے مزید کہا کہ اگر عمران خان کی فیملی اور ذاتی معالجین کو ان سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو بروز جمعرات اڈیالہ جیل جائیں گے۔ »
بروز منگل ہمارے تمام پارلیمنٹیرینز سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیں گے
« وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا کہ بروز منگل ہمارے تمام پارلیمنٹیرینز سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیں گے۔ »
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ... مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کی فیملی اور ان کے ذاتی معالجین کو ان سے فوری ملاقات کی اجازت دی جائے
« وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ... مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کی فیملی اور ان کے ذاتی معالجین کو ان سے فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ »
عمران خان تک رسائی نہ دی گئی تو جمعرات کی رات 10 بجے ملک بھر کے ہر چوک کو ڈی چوک بنا دیں گے
« عمران خان تک رسائی نہ دی گئی تو جمعرات کی رات 10 بجے ملک بھر کے ہر چوک کو ڈی چوک بنا دیں گے۔ »
سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 میں صوبائی یوتھ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے 70 کروڑ روپے مالیت کی دو ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں
« اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 میں صوبائی یوتھ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے 70 کروڑ روپے مالیت کی دو ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں »
صوبائی یوتھ پالیسی نوجوانوں کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کی ضمانت بنے گی
« انہوں نے کہا کہ صوبائی یوتھ پالیسی نوجوانوں کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کی ضمانت بنے گی »
ہمارے قائد عمران خان کا وژن نوجوانوں اور انسانی سرمائے میں سرمایہ کاری ہے اور صوبائی حکومت اس وژن پر من و عن عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے
« انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد عمران خان کا وژن نوجوانوں اور انسانی سرمائے میں سرمایہ کاری ہے اور صوبائی حکومت اس وژن پر من و عن عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے »
حکومت نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروبار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور نکھارنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے
« وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروبار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور نکھارنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے »
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 پر عملدرآمد سے متعلق ایک اہم اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا
« وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 پر عملدرآمد سے متعلق ایک اہم اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا »
کم سے کم اجرت 45 ہزار روپے کرنے کی تجویز شامل ہے
« جبکہ کم سے کم اجرت 45 ہزار روپے کرنے کی تجویز شامل ہے۔ »
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے
« وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے »
ہمارا صوبہ گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
« ہمارا صوبہ گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ »
مویشیوں اور املاک بشمول گھروں ، دکانوں اور فصلوں کے نقصانات کا ازالہ کے لئے 5.10 ارب روپے جاری کئے گئے
« مویشیوں اور املاک بشمول گھروں ، دکانوں اور فصلوں کے نقصانات کا ازالہ کے لئے 5.10 ارب روپے جاری کئے گئے۔ »
رواں مالی سال کے دوران بارشوں اورسیلاب میں فوت شدہ افراد کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی اعانت کے لئے 4.29ارب روپے جاری کئے گئے
« وزیراعلیٰ کے پی کے نے بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران بارشوں اورسیلاب میں فوت شدہ افراد کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی اعانت کے لئے 4.29ارب روپے جاری کئے گئے۔ »
وفاقی حکومت یا کسی بھی امدادی ادارے کی جانب سے کسی بھی قسم کا تعاون شامل نہیں تھا
« انہوں نے بتایا کہ اس میں وفاقی حکومت یا کسی بھی امدادی ادارے کی جانب سے کسی بھی قسم کا تعاون شامل نہیں تھا »
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کو کوئی مالی تعاون یا امداد نہیں دی
« خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کو کوئی مالی تعاون یا امداد نہیں دی۔ »
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ... وفاقی حکومت واضح کرے کہ عمران خان کو کس قانونی جواز کے تحت تنہائی میں رکھا گیا ہے
« وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ... وفاقی حکومت واضح کرے کہ عمران خان کو کس قانونی جواز کے تحت تنہائی میں رکھا گیا ہے »