جنگ غیرقانونی علیه ملت ایران را آغاز کرد
« چه نوع ذهنیت سادهانگارانهای جنگ غیرقانونی علیه ملت ایران را آغاز کرد »
جنگ اقتصادی بیرحمانهای که هدفش وارد کردن حداکثر درد و رنج علیه تکتک شهروندان ایرانی است
« یک سو، جنگ اقتصادی بیرحمانهای که هدفش وارد کردن حداکثر درد و رنج علیه تکتک شهروندان ایرانی است »
دنیا فریب روایتهای دروغین و تبلیغات ریاکارانه آمریکا را نمیخورد
« «دنیا فریب روایتهای دروغین و تبلیغات ریاکارانه آمریکا را نمیخورد.» »
اسماعیل بقایی، سخنگوی وزارت امور خارجه ایران، اخیرااً اظهار داشت که تهران در امور یمن دخالت نمیکند و انصارالله را بازیگرانی مستقل توصیف کرد که «منافع خود را دنبال میکنند».
« اسماعیل بقایی، سخنگوی وزارت امور خارجه ایران، اخیرااً اظهار داشت که تهران در امور یمن دخالت نمیکند و انصارالله را بازیگرانی مستقل توصیف کرد که «منافع خود را دنبال میکنند». »
یہ گروہ آزاد فریق ہیں اور اپنے اپنے مقاصد اور مفادات کے تحت کارروائیاں کرتے ہیں
« ان کا کہنا تھا کہ یہ گروہ آزاد فریق ہیں اور اپنے اپنے مقاصد اور مفادات کے تحت کارروائیاں کرتے ہیں۔ »
خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کے بارے میں جرمنی کی جانب سے استعمال کی جانے والی ’’پراکسیز‘‘ کی اصطلاح کو بھی مسترد کیا
« بقائی نے خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کے بارے میں جرمنی کی جانب سے استعمال کی جانے والی ’’پراکسیز‘‘ کی اصطلاح کو بھی مسترد کیا۔ »
جرمنی نے اس جنگ کی مذمت کے لیے بھی مطلوبہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ نہیں کیا
« ان کے مطابق جرمنی نے اس جنگ کی مذمت کے لیے بھی مطلوبہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ نہیں کیا۔ »
ایران کے خلاف جنگ امریکا اور اسرائیل نے شروع کی، ایران نے نہیں
« ایرانی ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ امریکا اور اسرائیل نے شروع کی، ایران نے نہیں۔ »
ایران کا کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں ہے
« اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کا کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں ہے »
جرمن چانسلر کے ایران جنگ اور جوہری پروگرام سے متعلق بیان کو ’’جان بوجھ کر مسخ کیا گیا بیانیہ‘‘ قرار دیا ہے
« اسماعیل بقائی نے ملک میں فوجی نوعیت کے جوہری پروگرام کی موجودگی سے انکار کرتے ہوئے جرمن چانسلر کے ایران جنگ اور جوہری پروگرام سے متعلق بیان کو ’’جان بوجھ کر مسخ کیا گیا بیانیہ‘‘ قرار دیا ہے۔ »
اسماعیل بقائی... تاکید کرد: «ناامنی در تنگه هرمز نتیجه اقدامات غیرقانونی آمریکاست... جمهوری اسلامی ایران به هیچ عنوان مقصر این وضعیت نیست»
« اسماعیل بقائی در این خصوص تاکید کرد: «ناامنی در تنگه هرمز نتیجه اقدامات غیرقانونی آمریکاست. اگر در این شش ماه، جامعه جهانی از گران شدن سوخت و انرژی یا نرسیدن محصولات و اقلامی که حتماً باید از این آبراه عبور کنند، ناراحت است، باید آمریکا را مورد سؤال قرار دهد. جمهوری اسلامی ایران به هیچ عنوان مقصر این وضعیت نیست. »
اسماعیل بقائی... تاکید کرد: «این به یک الگوی تکراری در سیاستورزی در آمریکا تبدیل شده... اشتباهات و مشکلات خود را خیلی راحت به دیگران نسبت میدهند»
« اسماعیل بقائی، سخنگوی وزارت امور خارجه جمهوری اسلامی ایران ، با اشاره به اتهامزنیها در مورد دخالت ایران در این تحولات در گفتوگویی تاکید کرد: «این به یک الگوی تکراری در سیاستورزی در آمریکا تبدیل شده و برخی هم، واقعیت این است که از آن کپیبرداری میکنند؛ اینکه اشتباهات و مشکلات خود را خیلی راحت به دیگران نسبت میدهند. »
نتایج مذاکرات ایران و عمان را در این نشست به اطلاع وزرای امور خارجه کشورهای ساحلی خلیج فارس خواهیم رساند
« سخنگوی وزارت امور خارجه ایران تأکید کرد: نتایج مذاکرات ایران و عمان را در این نشست به اطلاع وزرای امور خارجه کشورهای ساحلی خلیج فارس خواهیم رساند. »
یکی از موضوعات دستور کار این نشست، تشریح تلاشهای ایران و عمان برای دستیابی به تفاهم درباره مسیرهای موقت دریانوردی در تنگه هرمز خواهد بود
« وی افزود: یکی از موضوعات دستور کار این نشست، تشریح تلاشهای ایران و عمان برای دستیابی به تفاهم درباره مسیرهای موقت دریانوردی در تنگه هرمز خواهد بود. »
در حال حاضر برنامهریزی برای برگزاری این نشست در روز دوشنبه انجام شده و وزیران امور خارجه کشورهای ساحلی خلیج فارس در آن حضور خواهند داشت
« بر همین اساس، اسماعیل بقایی، سخنگوی وزارت امورخارجه ایران درباره نشست وزیران امور خارجه کشورهای ساحلی خلیج فارس گفت: در حال حاضر برنامهریزی برای برگزاری این نشست در روز دوشنبه انجام شده و وزیران امور خارجه کشورهای ساحلی خلیج فارس در آن حضور خواهند داشت. »
Baghaei menyebut blokade laut sebagai bagian dari perang agresif berdasarkan ketentuan Piagam Perserikatan Bangsa-Bangsa.
« Baghaei menyebut blokade laut sebagai bagian dari perang agresif berdasarkan ketentuan Piagam Perserikatan Bangsa-Bangsa. »
Baghaei juga menuduh pihak lawan terus mengulang tudingan mengenai keberadaan bom nuklir Iran yang menurutnya tidak terbukti.
« Baghaei juga menuduh pihak lawan terus mengulang tudingan mengenai keberadaan bom nuklir Iran yang menurutnya tidak terbukti. »
Baghaei juga mengkritik negara-negara Eropa yang menurutnya mengambil keputusan di bawah tekanan Amerika Serikat.
« Baghaei juga mengkritik negara-negara Eropa yang menurutnya mengambil keputusan di bawah tekanan Amerika Serikat. »
Iran, bersama China dan Rusia, tidak menerima pandangan tersebut.
« Iran, bersama China dan Rusia, tidak menerima pandangan tersebut. »
ketidakamanan di Hormuz merupakan akibat tindakan Amerika
« Karena itu, dia menilai ketidakamanan di Hormuz merupakan akibat tindakan Amerika. »
Amerika Serikat kembali melanggar kesepakatan tersebut
« Namun, menurut Baghaei, Amerika Serikat kembali melanggar kesepakatan tersebut setelah 23 hari. »
آبنائےہرمز اب بھی ایران کے مکمل کنٹرول میں ہے
« آبنائےہرمز اب بھی ایران کے مکمل کنٹرول میں ہے »
سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا
« اسماعیل بقائی کا کہنا ہے سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا »
سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا
« اسماعیل بقائی کا کہنا ہے سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا »
سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا
« اسماعیل بقائی کا کہنا ہے سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا »
امریکا امن چاہتا ہے تو خطے میں مداخلت بند کر دے
« امریکا امن چاہتا ہے تو خطے میں مداخلت بند کر دے »
خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں
« خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں »
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ یمنی حوثیوں کی تنظیم کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے الزام درست نہیں
« ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ یمنی حوثیوں کی تنظیم کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے الزام درست نہیں »
خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں
« خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں »
انصار اللّٰہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے
« انصار اللّٰہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے »
هرگونه مشارکت عملیاتی یا حضور نظامی دیگر طرفها در خلیج فارس و تنگه هرمز، به منزله حمایت مستقیم از طرف متجاوز بوده و پیامدهای جدی خواهد داشت.
« اسماعیل بقائی دوشنبه در پیامی به زبان کرهای در شبکه ایکس نوشت: ... وی تاکید کرد: با این حال، روشن است در شرایط فعلی که ملت ایران در حال دفاع از خود در برابر اقدامات تجاوزکارانه و پاسخ قاطع به جنایات جنگی آمریکا علیه زنان و کودکان است، هرگونه مشارکت عملیاتی یا حضور نظامی دیگر طرفها در خلیج فارس و تنگه هرمز، به منزله حمایت مستقیم از طرف متجاوز بوده و پیامدهای جدی خواهد داشت. »
انہوں نے کہا کہ جنگ امریکہ نے خود شروع کی ہے لیکن وہ چاہتا ہے کہ اس کی تباہی اور اخراجات کا خمیازہ پوری دنیا بھگتے، اور خطے میں پیدا ہونے والی اس افراتفری کا ذمہ دار ایران کو ظاہر کیا جا رہا ہے۔
« انہوں نے کہا کہ جنگ امریکہ نے خود شروع کی ہے لیکن وہ چاہتا ہے کہ اس کی تباہی اور اخراجات کا خمیازہ پوری دنیا بھگتے، اور خطے میں پیدا ہونے والی اس افراتفری کا ذمہ دار ایران کو ظاہر کیا جا رہا ہے۔ »
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنے ہی پیدا کردہ بحران کا ملبہ اور الزام ایران پر ڈالنے کی مضحکہ خیز کوشش کر رہا ہے۔
« ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنے ہی پیدا کردہ بحران کا ملبہ اور الزام ایران پر ڈالنے کی مضحکہ خیز کوشش کر رہا ہے۔ »
اسماعیل بقائی نے امریکی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا امریکی مداخلت اور جنگ کے باعث تیل بردار جہاز رک گئے، عالمی تجارت میں خلل پڑا اور دنیا بھر میں توانائی (پیٹرولیم) کی قیمتوں میں سنسنی خیز اضافہ ہوا۔
« اسماعیل بقائی نے امریکی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا امریکی مداخلت اور جنگ کے باعث تیل بردار جہاز رک گئے، عالمی تجارت میں خلل پڑا اور دنیا بھر میں توانائی (پیٹرولیم) کی قیمتوں میں سنسنی خیز اضافہ ہوا۔ »
امریکا نے جنگ شروع کی لیکن اب پوری دنیا سے اس کی قیمت ادا کرنے کی توقع کررہا ہے، جبکہ ایران کو اس افراتفری کا ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے
« اسماعیل بقائی نے بتایا کہ امریکا کی جانب سے ایسی جنگ کو جو امریکا نے شروع کی، ایران کے رویے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی عالمی لاگت کے طور پر پیش کرنا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ »
امریکا اب اپنی پیدا کردہ صورتحال کا ’بل‘ پوری دنیا کو پیش کرنے اور اس پر ایران کا نام لکھنے کی کوششوں میں مصروف ہے
« اسماعیل بقائی نے بتایا کہ امریکا کی جانب سے ایسی جنگ کو جو امریکا نے شروع کی، ایران کے رویے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی عالمی لاگت کے طور پر پیش کرنا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ »
حملوں کے بعد خطے میں غیر قانونی اور وحشیانہ جنگ شروع ہوئی جس سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت متاثر ہوئی، تیل کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا ہوئیں اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
« تاہم حملوں کے بعد خطے میں غیر قانونی اور وحشیانہ جنگ شروع ہوئی جس سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت متاثر ہوئی، تیل کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا ہوئیں اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا »
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے سے قبل آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت معمول کے مطابق جاری تھی
« امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے سے قبل آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت معمول کے مطابق جاری تھی »
امریکا نے جنگ شروع کرنے کے بعد اس کے اثرات اور اخراجات کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش شروع کردی ہے
« امریکا نے جنگ شروع کرنے کے بعد اس کے اثرات اور اخراجات کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش شروع کردی ہے »
امریکا نے جنگ شروع کی
« امریکا نے جنگ شروع کی اور دنیا کو بل تھما دیا: اسماعیل بقائی »
تداوم محاصره دریایی، ادامه جنگ اقتصادی، حملات به تأسیسات و مناطق مختلف در ایران، از جمله در سواحل جنوب، حتماً باعث تشدید ناامنی در کل منطقه و در تنگه هرمز خواهد شد.
« تداوم محاصره دریایی، ادامه جنگ اقتصادی، حملات به تأسیسات و مناطق مختلف در ایران، از جمله در سواحل جنوب، حتماً باعث تشدید ناامنی در کل منطقه و در تنگه هرمز خواهد شد. »
آمریکا جنگ را آغاز کرده، اما انتظار دارد تمام جهان هزینه آن را بپردازد و همزمان ایران را مسبب آشوبی جلوه میدهد که خود عامل آن است.
« آمریکا جنگ را آغاز کرده، اما انتظار دارد تمام جهان هزینه آن را بپردازد و همزمان ایران را مسبب آشوبی جلوه میدهد که خود عامل آن است. »
واشنگتن تقلا میکند ایران را عامل این اخلال و ناامنی که آمریکا خود مسببش بوده است معرفی کند
« واشنگتن تقلا میکند ایران را عامل این اخلال و ناامنی که آمریکا خود مسببش بوده است معرفی کند »
واشنگتن جنگی غیرقانونی و وحشیانه بر منطقه ما تحمیل و جریان عادی کشتیرانی را مختل کرد
« واشنگتن جنگی غیرقانونی و وحشیانه بر منطقه ما تحمیل و جریان عادی کشتیرانی را مختل کرد »
تنگه هرمز تا پیش از ۲۸ فوریه (نهم اسفندماه) که آمریکا و رژیم صهیونیستی به ایران حملهور شدند، کاملا باز بود.
« تنگه هرمز تا پیش از ۲۸ فوریه (نهم اسفندماه) که آمریکا و رژیم صهیونیستی به ایران حملهور شدند، کاملا باز بود. »
امریکہ نے متعدد حملوں میں عام شہریوں اور غیر فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے
« انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکہ نے متعدد حملوں میں عام شہریوں اور غیر فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے »
قطر نے اپنی سرکاری دستاویز میں تصدیق کی ہے کہ ایران کے دفاعی حملے قطر میں موجود امریکی افواج کے خلاف تھے
« اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں قطر کی جانب سے بین الاقوامی مواصلاتی یونین میں جمع کرائی گئی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قطر نے اپنی سرکاری دستاویز میں تصدیق کی ہے کہ ایران کے دفاعی حملے قطر میں موجود امریکی افواج کے خلاف تھے »
قطر کی سرکاری رپورٹ بھی اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے
« بقائی مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف کے خلاف تھے اور قطر کی سرکاری رپورٹ بھی اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے »
ایران کی جانب سے کیے گئے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف کے خلاف تھے
« ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف کے خلاف تھے »
اسماعیل بقائی ... گفت که سیاست واشنگتن در قبال ایران، شبیه طنز واقعی شده است.
« اسماعیل بقائی، سخنگوی وزارت امور خارجه در واکنش به تحرکات هیات حاکمه آمریکا برای پیشبرد تروریسم اقتصادی گفت که سیاست واشنگتن در قبال ایران، شبیه طنز واقعی شده است. »