وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس: ملتان میں بھی کینسر کے مریضوں کا مفت علاج شروع کر دیا گیا
« وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس: ملتان میں بھی کینسر کے مریضوں کا مفت علاج شروع کر دیا گیا »
پنجاب میں کینسر کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت ملے گی:عظمیٰ بخاری
« پنجاب میں کینسر کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت ملے گی:عظمیٰ بخاری »
پنجاب کو کرپشن سے مکمل پاک کرنا مریم نواز کا مشن ہے۔
« پنجاب کو کرپشن سے مکمل پاک کرنا مریم نواز کا مشن ہے۔ »
کرپشن سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرو ٹولرنس ہے۔
« عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کرپشن سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرو ٹولرنس ہے۔ »
پنجاب پولیس کے 78 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست جبکہ 60 اہلکاروں کو کرپشن پر معطل کیا گیا ہے۔
« پنجاب پولیس کے 78 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست جبکہ 60 اہلکاروں کو کرپشن پر معطل کیا گیا ہے۔ »
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف ایکشن جاری ہے۔
« وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف ایکشن جاری ہے۔ »
ان کو عزت دے رہے ہیں لیکن یہ اس کے لائق ہی نہیں ہیں
« ان کو عزت دے رہے ہیں لیکن یہ اس کے لائق ہی نہیں ہیں۔ »
پولیس والے اترنے کو کہہ رہے ہیں
« پولیس والے اترنے کو کہہ رہے ہیں »
وزیر اعلیٰ کے پی خود جاکر پولیس وین میں بیٹھ گئے ہیں
« وزیر اعلیٰ کے پی خود جاکر پولیس وین میں بیٹھ گئے ہیں۔ »
جس فلائٹ میں انہوں نے سفر کیا وہ رحیم یار خان گئی، مطلب وہ چارٹر فلائٹ ہے
« عظمٰی بخاری نے کہا کہ جس فلائٹ میں انہوں نے سفر کیا وہ رحیم یار خان گئی، مطلب وہ چارٹر فلائٹ ہے »
جو فلائٹ نمبر اور بورڈ کارڈ دکھایا جا رہا ہے وہ فلائٹ اسلام آباد سے بہاولپور جاتی ہے
« ان کا کہنا تھا کہ جو فلائٹ نمبر اور بورڈ کارڈ دکھایا جا رہا ہے وہ فلائٹ اسلام آباد سے بہاولپور جاتی ہے »
کے پی حکومت کو چارٹر طیارے کے مسافروں کی لسٹ، رقم کی ادائیگی اور ٹریکنگ ڈیٹا جاری کرنا چاہیے
« عظمٰی بخاری نے کہا کہ بدقسمتی ہے ان کو کونسا ٹائٹل دیا جائے، کے پی حکومت کو چارٹر طیارے کے مسافروں کی لسٹ، رقم کی ادائیگی اور ٹریکنگ ڈیٹا جاری کرنا چاہیے »
جو جرم یہ خود کرتے ہیں اس کا الزام دوسروں پر لگاتے ہیں
« جو جرم یہ خود کرتے ہیں اس کا الزام دوسروں پر لگاتے ہیں »
جن کو پنجاب کے جہاز کی تکلیف تھی ان کا وزیراعلیٰ اب چارٹر طیاروں پر سیر کر رہا ہے
« انہوں نے کہا کہ جن کو پنجاب کے جہاز کی تکلیف تھی ان کا وزیراعلیٰ اب چارٹر طیاروں پر سیر کر رہا ہے »
جس صوبے کے پاس تنخواہیں دینے اور گندم خریدنے کے پیسے نہیں ان کا وزیراعلیٰ طیارے پر سیر کر رہا
« انہوں نے کہا کہ جس صوبے کے پاس تنخواہیں دینے اور گندم خریدنے کے پیسے نہیں ان کا وزیراعلیٰ طیارے پر سیر کر رہا »
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا چارٹر طیاروں پر اسٹریٹ موومنٹ چلا رہے ہیں، اس چارٹر طیارے کا خرچہ خیبر پختونخوا کے عوام کو کتنے میں پڑے گا؟
« وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا چارٹر طیاروں پر اسٹریٹ موومنٹ چلا رہے ہیں، اس چارٹر طیارے کا خرچہ خیبر پختونخوا کے عوام کو کتنے میں پڑے گا؟ »
وزیراعلیٰ کے پی چارٹر طیاروں پر اسٹریٹ موومنٹ چلا رہے ہیں
« وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا چارٹر طیاروں پر اسٹریٹ موومنٹ چلا رہے ہیں »
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ملک بھر سے آئے مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے
« پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ملک بھر سے آئے مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے »
کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا بھی تقریباٌ مکمل ہو چکا ہے
« کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا بھی تقریباٌ مکمل ہو چکا ہے »
نواز شریف کینسر ہسپتال ایک ہزار بیڈز پر مشتمل ہوگا
« نواز شریف کینسر ہسپتال ایک ہزار بیڈز پر مشتمل ہوگا »
وزیراعلیٰ مریم نواز بہت جلد نواز شریف کینسر ہسپتال کا بھی افتتاح کرنے جا رہی ہیں
« وزیراعلیٰ مریم نواز بہت جلد نواز شریف کینسر ہسپتال کا بھی افتتاح کرنے جا رہی ہیں »
وزیراعلی پنجاب نے عوامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جناح کارڈیالوجی ہسپتال قائم کیا
« وزیراعلی پنجاب نے عوامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جناح کارڈیالوجی ہسپتال قائم کیا »
جناح کارڈیالوجی میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا علاج 100 فیصد مفت ہوگا
« جناح کارڈیالوجی میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا علاج 100 فیصد مفت ہوگا »
اللہ کا شکر جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کام کا آغاز کردیا ہے
« اللہ کا شکر جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کام کا آغاز کردیا ہے »
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے
« وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے »
مریم نواز نے پنجاب کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا
« عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے پنجاب کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا »
آج بھی مریم نواز نے مسلسل پانچویں میٹنگ کی ہے
« آج بھی مریم نواز نے مسلسل پانچویں میٹنگ کی ہے »
الحمدللہ پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے
« وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ الحمدللہ پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے »
پنجاب میں کوئی بے ضابطگی ہوتی ہے تو وزیراعلیٰ اور ان کی ٹیم خود سامنے لاتے ہیں
« پنجاب میں کوئی بے ضابطگی ہوتی ہے تو وزیراعلیٰ اور ان کی ٹیم خود سامنے لاتے ہیں »
اسکینڈل سندھ میں ہوتے ہیں، پنجاب میں نہیں
« عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسکینڈل سندھ میں ہوتے ہیں، پنجاب میں نہیں »
بغیر کسی ثبوت کے کرپشن کے الزامات لگانے والے کو عدالتوں میں بھی لے جایا جا سکتا ہے
« بغیر کسی ثبوت کے کرپشن کے الزامات لگانے والے کو عدالتوں میں بھی لے جایا جا سکتا ہے »
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو سندھ سے کوئی مخالفت نہیں
« وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو سندھ سے کوئی مخالفت نہیں »
مریم نواز نے پنجاب کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا
« عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز نے پنجاب کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا »
آج بھی مریم نواز نے مسلسل پانچویں میٹنگ کی ہے
« آج بھی مریم نواز نے مسلسل پانچویں میٹنگ کی ہے »
الحمدللہ پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے
« الحمدللہ پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے »
پنجاب میں کوئی بے ضابطگی ہوتی ہے تو چیف منسٹر اور ان کی ٹیم خود سامنے لاتے ہیں
« پنجاب میں کوئی بے ضابطگی ہوتی ہے تو چیف منسٹر اور ان کی ٹیم خود سامنے لاتے ہیں »
جنکے یہاں "ششٹم" کا مطلب کیا ہوتا
« جنکے یہاں "ششٹم" کا مطلب کیا ہوتا وہ ہم سے سوال پوچھیں گے؟ »
جنکی اپنی سندھ حکومت میں الیکٹرک پنکھوں سے لے کر پورے پورے امتحانی سینٹر بک جاتے
« جنکی اپنی سندھ حکومت میں الیکٹرک پنکھوں سے لے کر پورے پورے امتحانی سینٹر بک جاتے وہ ہم سے سوال کریں گے »
جن کے صوبے میں ایک سڑک پر 8 ارب کی کرپشن ہو جاتی ہے وہ ہم سے سوال پوچھیں گے
« جن کے صوبے میں ایک سڑک پر 8 ارب کی کرپشن ہو جاتی ہے وہ ہم سے سوال پوچھیں گے »
سکینڈل سندھ میں ہوتے پنجاب میں نہیں
« سکینڈل سندھ میں ہوتے پنجاب میں نہیں،وزیر اطلاعات عظمی بخاری »
بلاول کی جانب سے حکومت کو الٹی میٹم دینے پر عظمیٰ بخاری کا طنز
« ’’اف ہم تو ڈر گئے‘‘ بلاول کی جانب سے حکومت کو الٹی میٹم دینے پر عظمیٰ بخاری کا طنز »
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کسی عہدے کے ٹائٹل کی ضرورت نہیں
« انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کسی عہدے کے ٹائٹل کی ضرورت نہیں »
نواز شریف کے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننے سے متعلق بیان پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ ایک علامتی خواہش کا اظہار تھا
« نواز شریف کے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننے سے متعلق بیان پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ ایک علامتی خواہش کا اظہار تھا »
ان کے بقول پنجاب ترقی کا ایک کامیاب ماڈل بن چکا ہے
« ان کے بقول پنجاب ترقی کا ایک کامیاب ماڈل بن چکا ہے »
عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ عوام کو بسیں فراہم کرنا ان کا حق ہے
« عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ عوام کو بسیں فراہم کرنا ان کا حق ہے »
انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنے والے عوام پنجاب حکومت کی کارکردگی، خصوصاً مریم نواز کے اقدامات کو سراہ رہے ہیں
« انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنے والے عوام پنجاب حکومت کی کارکردگی، خصوصاً مریم نواز کے اقدامات کو سراہ رہے ہیں »
انہوں نے دعویٰ کیا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں بعض اوقات امیدواروں کے ساتھ ووٹوں کے تھیلے بھی غائب ہو جاتے ہیں
« انہوں نے دعویٰ کیا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں بعض اوقات امیدواروں کے ساتھ ووٹوں کے تھیلے بھی غائب ہو جاتے ہیں »
ان کا کہنا تھا کہ میرپور کے عوام نے احتجاج یا انتشار کے بجائے ووٹ کی طاقت پر اعتماد کیا
« ان کا کہنا تھا کہ میرپور کے عوام نے احتجاج یا انتشار کے بجائے ووٹ کی طاقت پر اعتماد کیا »
ن لیگ کا پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی کر رہی ہے
« ن لیگ کا پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی کر رہی ہے »
تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام کے درمیان مثالی ہم آہنگی کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہی اتحاد اور بھائی چارہ امن و امان کے قیام میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے
« انہوں نے تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام کے درمیان مثالی ہم آہنگی کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہی اتحاد اور بھائی چارہ امن و امان کے قیام میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے »